aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اردو میں تمثیل نگاری کے موضوع پر باضابطہ پہلی کتاب ہےجسے انجمن طرقی اردو ہند نے شائع کیا ہے۔منظر اعظمی اس موضوع کے تمام اہم پہلووں کا احاطہ کیا ہےاور اس کتاب کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ یہ تحقیق اور تنقید کا بہترین امتزاج ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free