Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : उम्म-ए-हानी अशरफ़

प्रकाशक : एजुकेशनल बुक हाउस, अलीगढ़

प्रकाशन वर्ष : 2008

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी तन्क़ीद

पृष्ठ : 257

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

urdu qasida nigari
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

شاعری میں قصیدہ نگاری کا فن سب سے قدیم ہے ۔ عربی کے بڑے بڑے شاعروں کا تعلق قصیدہ سے ہی ہے ۔ قصیدہ کو اگر ام الشاعر ی کہاجائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہوگا کیونکہ فارسی میں بھی قصیدہ کے تتبع میں شاعری کی گئی اور دیگر اصناف شعر بھی قصیدہ کے بطن سے نکلے ہیں ۔ اردو میں بھی ابتدا سے یہ صنف سخن رائج رہی ہے لیکن سو دا نے اس کو کمال مر تبہ عطا کیا پھر ذوق نے بھی بلند ی سے نوازا ۔ یہ کتاب ترتیب ہے جس میں اردو کے اہم ناقدین کی قصیدہ سے متعلق تحریر یں شامل ہیں ۔ قصیدہ کے فن پر کئی تحریریں ہیں پھر سودا ، انشا ء، ذوق ، مومن ، غالب اور محسن کاکور کی قصیدہ نگاری پر تحریریں ہیں ۔ جدید دورمیں قصیدہ گو شعرا نہیں رہے بلکہ قدیم کے تتبع اور قادر الکلامی کے ثبوت کے طور پر بھی قصیدہ نہیں کہتے ہیں تو اس کے زوال کے اسباب پر بھی ڈاکٹر سید ہاشم کا مضمون ہے۔ قصیدہ کے فن پر یہ عمدہ کتاب ہے جس میں فن سے لیکر فنکار تک پر گفتگو کی کئی ہے ۔ جس کے لیے قصیدہ کہا جاتا تھا وہی دور ختم ہوا توقصیدہ بھی ختم ۔اب شاعری سیکھنے کے لیے بھی کوئی قصیدہ کی جانب راغب نہیں ہوتا ہے ۔ یہ کتاب ریسرچ اسکالروں کے بے حد مفید ہے اگر کوئی قصیدہ پر کام کر رہا ہے توا س کے لیے تقریبا تمام حوالاجات یہاں مل جاتے ہیں ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
बोलिए