Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ابوالخیر کشفی

اشاعت : 001

ناشر : نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد

مقام اشاعت : اسلام آباد, پاکستان

زبان : Urdu

صفحات : 427

معاون : سنجیو صراف

اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظر (1701-1857)
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سید ابوالخیر کشفی ٭ اردو کے نامور ادیب، محقق، نقاد اور ماہر تعلیم سید ابوالخیر کشفی  12 مارچ 1932ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور اردو زبان کے مشہور عالم تھے۔ ان کے والد سید ابو محمد ثاقب کانپوری اپنے زمانے کے نامور شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ 1947ء میں انہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا اور پھر کراچی آگئے جہاں 1952ء میں انہوں نے جامعہ کراچی سے ایم اے کا امتحان پاس کیا۔ ایم اے کرنے کے بعد انہوں نے تدریس کو اپنا ذریعہ معاش بنایا۔ پہلے وہ اسلامیہ کالج میں اور پھر جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے منسلک ہوئے۔ تین برس تک وہ ایک جاپانی یونیورسٹی میں بھی اردو کی تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ سیدابوالخیر کشفی نے اردو شاعری کا سیاسی و تاریخی پس منظر کے موضوع پر پی ایچ ڈی کیا تھا جو کتابی شکل میں اشاعت پذیر ہوچکا ہے۔ ان کی دیگر کتب میں ہمارے عہد کے ادب اور ادیب، جدید اردو ادب کے دو تنقیدی جائزے، ہمارے ادبی اور لسانی مسائل اور خاکوں کا مجموعہ یہ لوگ بھی غضب تھے شامل ہیں۔ 15 مئی 2008ء کو سید ابوالخیر کشفی کراچی میں وفات پاگئے اور جامعہ کراچی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے