Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : हनीफ़ कैफ़ी

प्रकाशक : हनीफ़ कैफ़ी

प्रकाशन वर्ष : 1975

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी तन्क़ीद

पृष्ठ : 257

सहयोगी : मध्य प्रदेश उर्दू अकादमी, भोपाल

urdu shairi mein sanit
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"اردو شاعری میں سانِٹ"حنیف کیفی کی پہلی کتاب ہے سانِٹ انگریزی ادب کی مشہور و معروف صنف ہے۔ اپنی تصنیف کے ذریعے اردو سانِٹ میں جان ڈالنے اور اسے اردو شاعری کی روایت کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ اور ایک ایسی کتاب پیش کی جو اس موضوع پر حوالے کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے اردو ادب میں پہلا تحقیقی و تنقیدی مقالہ ہے۔اس مقالے کے ذریعے پہلی بار ان حقائق کی نقاب کشائی کی گئی ہے کہ اردو میں سب سے پہلے سانِٹ کس شاعر نے لکھا؟ اردو میں سانِٹوں کا سب سے پہلا مجموعہ کون سا ہے؟ وہ کب شائع ہوا اور اس کا خالق کون ہے؟پہلی بار انھوں نے سانِٹ کی مختلف ہیئتوں پر تفصیل سے مدلل بحث کی اور اردو ادب میں سانِٹ سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا۔ نہ صرف اردو میں سانِٹ کی خصوصیات اور اس کی ادبی حیثیت سے روشناس کرایا بلکہ انگریزی اور اردو سانِٹ کا تقابلی مطالعہ بھی کیا اور زبان اور فن پر اپنی گرفت کی خوبی کو بھی اجاگر کی۔ا پروفیسر گوپی چند نارنگ صاحب زیر نظر کتاب کے بارے میں رقم طراز :"حنیف کیفی صاحب سے پہلے کسی نے اردو میں کسی ایسی ادبی صنفِ سخن پر ، جو تجربے کے طور پر اپنائی گئی ہو ، اتنی توجہ صرف نہیں کی… تمام ضروری مآخذ کو کھنگال کر نتائج اخذ کیے گئے ہیں۔ مصنف کی رائے ہر جگہ جچی تلی ، مناسب اور متوازن ہے۔ اردو میں ادب کے تقابلی مطالعے کے نقوش ابھی زیادہ واضح نہیں۔ اس کتاب سے اول تو اس اہم کام میں مدد ملے گی ، دوسرے یہ کہ جدید اردو شاعری کا وہ پہلو جس کی اہمیت آشکارا نہیں تھی ، اب پوری طرح روشنی میں آجائے گا"۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
बोलिए