aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سیمنار میں پڑھے گئے مقالوں کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں موجود مضامین اس معنی کر کافی اہم ہیں ،کہ ان مضامین میں اس بات کی طرف توجہ دی گئی ہے کہ اردو کے فروغ کے لئے کون سے کون سے نئے طریقوں کو اختیار کیا جاسکتا ہے، اردو کے فروغ کے کس کس طرح کے امکانات ہیں، یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر مقالات مختلف شعبوں کے مختلف علوم و فنون کے ماہرین کے لکھے ہوئے ، جن میں بیش قیمت تجربات اور مفید آرا پیش کی گئیں ہیں ،اس کتاب میں اردو زبان کی تدریس اور نشر و اشاعت کے لئے نئی نسل کو لیکر کام کرنے کی جانب ترغیبی باتیں موجود ہیں ، اس کتاب کے پڑھنے کے بعد قاری کے ذہن میں اردو کے فروغ اور عام کرنے کے نئے نئے طریقہ ذہن کی اسکرین پر عیاں ہوتے ہیں۔