aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قواعد زبان پر محمول کتاب ہے جس میں اردو زبان کے اصول و قواعد کو بیان کیا گیا ہے۔ در اصل یہ کتاب جامعہ اردو علی گڑھ کے نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ اس میں اردو زبان کے قواعد بہت ہی آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اردو قواعد کو جاننے اور سمجھنے کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب کے دوحصے ہیں۔ پہلا حصہ مڈل تا سکینڈری اور دوسرا حصہ سکینڈری تا سینئر سکینڈری کے طلبا کے لئے ان کے جماعتی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے۔ زیر نظر حصہ اول ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free