aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرمطالعہ ارشاد فیض صاحب کی تصنیف" اصول طبعی" ہے۔جس میں مصنف نے علم طبیعی کے اصولوں کو آسان اور سلیس اردو میں بیان کیا ہے۔ ان اصولوں کے لیے مصنف نے دلائل اور اقوال کو بطورمثال بھی پیش کیا ہے۔