aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ مولانا سعید احمد اکبر آبادی کی تصنیف "وحی الٰہی" ہے۔ کتاب کا موضوع وحی الٰہی کی تعریف و تشریح ہے۔ مصنف نے وحی کی لغوی اور شرعی حقیقت، وحی کےاقسام، وحی کی حقیقت، جدید فلاسفروں کا نقطہ نظر، خدا کے اوصفات، کلام الٰہی کی خصوصات، ملکہ نور اور استعداد وحی، نزول وحی کی کیفیت اور اقسام، قرآن مجید کی وحی الٰہی ہونےکے دلائل، اعجاز قرآن، وغیرہ اہم موضوعات کو فصل بیان کیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free