aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ نظام الدین اولیاء کے چھ سو چودہویں سالانہ عرس کے موقع پر لکھا گیا یہ مقالا ہے جس میں تصوف کا درس اول ذکر اور اس کے فوائد کو بیان کیا گیا ہے۔ کیوں کہ ذکر احساسات کو تسکین بخشتا ہے اور ذکر سے انسانی دل و دماغ کو راحت اور سکون میسر ہوتا ہے۔ اس کتاب میں ذکر کے فوائد اور اس کا طریقہ کار کو بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free