aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلند شہر اور اس کی نمائش اور اس میں ہونے والے ثقافتی و تہذیبی پروگرام نہ صرف قابل تعریف ہوتے ہیں بلکہ یہ نمائش کافی حد تک مشہور بھی ہے۔ اس نمائش میں ہونے والے مشاعرے کی نوعیت بھی جداگانہ ہے اور اس کی جو روداد شایع ہوتی ہے وہ بھی اپنی الگ ہی پہچان رکھتی ہے۔ اس کتاب میں اسی مشاعرے کی روداد بیان کی گئی ہے اور اس میں شامل ہونے والے اہل علم اور قدردانوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس شہر کی تاریخ اور اس کے نقوش دیرینہ کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے۔ نیز اس کے نظم و نسق اور اس کی تہذیب و ثقافت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets