Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : लेरी कोलिंस

प्रकाशक : अली मोहम्मद एंड संस, श्रीनगर, कश्मीर

मूल : जम्मू कश्मीर, भारत

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : स्वतंत्रता आंदोलन, अनुवाद

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 320

अनुवादक : सईद सोहरवर्दी

सहयोगी : गौरव जोशी

aadhi raat ki azadi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

کتاب کا اصل متن انگریزی میں ہے جس کا اردو ترجمہ ممتاز ماہر معاشیات، صحافی اور شاعر سعید سہروردی نے کیا ہے۔ اس کتاب میں ۱۹۴۷ میں تقسیم کے احوال و کوائف کی منظر کشی کی گئی ہے۔ کتاب میں کل ۲۱ موضوعات ہیں اور ان میں تقسیم اور اس وقت کے ماحول کے بارے میں سب کچھ اور کچھ نادر باتیں موجود ہیں۔ ایک موقع پر جب تقسیم کے فیصلے کی آخری رات تھی، اس رات کا منظر بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ محمد علی جناح سے آخری ملاقات کے بعد لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے سوچا کہ اگر اسی طرح سارا وقت باتوں میں گزر گیا تو ملک میں خانہ جنگی کی آگ بھڑک سکتی ہے ۔ اس وقت اس نے اپنے چیف آف اسٹاف کی طرف دیکھا اور اداس لہجے میں کہا کہ جس بٹوارے کو ٹالنا ناممکن ہے کیوں نہ اس کا انتظام اور طریقہ کار مرتب کرنا شروع کر دیا جائے۔ ۱۹۴۷ میں اگر مہاتما گاندھی، ماونٹ بیٹن یا جواہر لال نہرو کو ایک غیر معمولی راز معلوم ہوتا تو شاید ملک کے بٹوار ے کو یقیناً ٹالا جا سکتا تھا ۔ وہ راز ایک لفافے میں بمبئی کے ایک ہندو ڈاکٹر جے اے ایل پٹیل کے دواخانے کی مضبوط الماری میں بند تھا۔اس لفافے میں محمد علی جناح کے سینے کا ایکسرے تھا۔غرضیکہ اس کتاب میں کئی اہم تاریخی راز منکشف کیے گئے ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए