aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مغلیہ عہد میں اردو زبان و ادب کی ترقی کی تاریخ کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے بابر کے عہد سے اردو کی نشو و نما سے یہ کتاب شروع ہوتی ہے اور بہار شاہ تک اردو کی ترقی و ترویج کے مختلف ادوار کو بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets