aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دور حاضر کے مشہور غزل گو شاعر وسیم بریلوی کا شعری مجموعہ آپ کے سامنے ہے۔ اس کی تمام غزلیں انتہائی سلیس، دلکش اور شیریں انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ اس کے اشعار کی تاثیر و دلکشی ، دوسری کتابوں میں کم نظر آتی ہے۔ بیشتر غزلوں میں غم دوراں کی کہیں ہلکی اور کہیں گہری پرچھائیاں نظر آتی ہیں ۔ پوری کتاب میں لفظی بازی گری سے ہٹ کر واقعیت سے جڑے رہ کر اپنی بات کہنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اس مجموعہ کا ہر شعر شعور و آگہی کا گلدستہ ہے ۔ قاری جب اس مجموعے کو پڑھیں گے تو قدم قدم پر انہیں محسوس ہوگا کہ یہ غزل ان کے لئے ہی کہی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets