aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر ابوسلمان شاہجہان پوری کی ترتیب کردہ اہم کتاب "ابوالکلام و عبدالماجد"ہے۔جس میں ان کی " الہلال 1913 ء لغات و اصطلاحات "پر ایک بے مثال علمی بحث بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مولانا عبدالماجد کی وہ علمی مباحث جو الہلال میں شائع ہوئی تھی،شامل کتاب ہیں۔جس کامطالعہ لغات اور اصطلاحات کو سمجھنے میں معاون ہے۔
लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets