aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ادیبوں کے لطیفے" نارنگ ساقی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے اردو کے ممتاز اہل قلم کے لطیفوں کو جمع کیا ہے۔ نارنگ ساقی نے ان ممتاز ادیبوں کے انھیں لطیفوں کو اس کتاب میں جگہ دی ہے، جو مستند تھے، مزید یہ کہ ان ہی لطیفوں کو جمع کیا ہے، جو غیر شائستہ ،اور عامیانہ نہ ہوں ۔اس کتا ب کے مطالعے سے نہ صرف ادیبوں کی لطیفوں سے قاری لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ادیبوں کے حالات ،شخصیت اور ان کی نفسیات کے بہت سے در، وا ہوتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets