Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

प्रकाशक : सलमान ग़नी हाशमी

प्रकाशन वर्ष : 2002

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, व्याख्यान

उप श्रेणियां : शायरी तन्क़ीद

पृष्ठ : 48

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

akbar allahabadi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب " اکبر الہ آبادی: نئی تہذیبی سیاست اور بدلتے ہوئے اقدار" فاروقی صاحب کا لکھا ہوا ایک مقالہ ہے یہ مقالہ 14 واں ذاکر حسین خطبہ کے طور پر 12فروری 2002ء میں ذاکر حسین کالج دہلی یونیورسٹی میں پیش کیا گیا تھا۔ 36 صفحات پر مشتمل یہ طویل مقالہ اپنے اندر عنوان کے تناظر میں کئی جہات لیے ہوئے ہے۔ شروع میں اکبر کے سوانحی حالات بیان کیے گیے ہیں اس کے بعد فاروقی صاحب نے اکبرالہ آبادی کی شاعری کے بارے میں عمومی رائے بیان کی ہے۔ فاروقی صاحب نے اکبر کے افکار، نظریات اور سوچ و خیال کو تہذیب کے ساتھ منسلک کیا ہے۔ اور یہ دعوٰی کیا ہے کہ اکبر طنزیہ شاعری کے پس پردہ نئی تہذیب کی گمراہیوں سے آگاہ کر رہے ہیں۔ فاروقی صاحب نے اپنے اس مضمون میں یہ ثابت کیا ہے کہ اکبر ترقی اور روشن خیالی کے خلاف نہ تھے بلکہ وہ ان جملہ مغربی ترقی کے مظاہر کے خلاف تھے جنھوں نے ہندوستانی تہذیب اورمزاج کو بدلنے اور ختم کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کی، یوں یہ ترقی ہندوستانی تہذیب، نظام اقدار، طرز فکروحیات اور ہندوستانی مزاج کے خلاف تھی اس لیے اکبر اسے نہ صرف طنز کا نشانہ بناتے ہیں بلکہ اس کو ناپسند کرتے ہوئے اپنی شاعری میں نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए