aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فلسطین کی درد و خون کی بھری تاریخ کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ فلسطین جو ایک مدت تک مسلمانوں کا ہوا کرتا تھا دوسری جنگ عظیم کے بعد جب یہودیوں کے لئے پوری دنیا کی زمین تنگ پڑ گئی تھی اور انہیں ہٹلر کی افواج قتل کر رہی تھیں اس وقت بچے ہوئے یہودیوں کو اسی سرزمین نے پناہ دی تھی۔ اس کے بعد دنیا بھر کے یہودیوں نے اس کو اپنا مسکن بنایا اور پھر ان کے اصلی باشندوں پر ظلم کی انتہا شروع ہوئی جو مسلسل آج بھی جاری ہے۔ یہ کتاب اس کے ابتدائی پینسٹھ سالوں کا حال بیان کرتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets