aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رئیس امروہوی کے قصائد، نوحے اور مثنویاں اردو ادب کا بیش بہا سرمایہ ہیں۔ نثر میں اُنھوں نے نفسیات، فلسفہ اور روحانیت کو موضوع بنایا۔ ان کے شعری مجموعوں میں مثنوی لالۂ صحرا، پس ِغبار، قطعات، حکایت، بحضرت یزداں، انا من الحسین ، ملبوس لباس بہاراور آثار کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی۔وہ تمام اصناف سخن میں قادر الکلام، پُر گو ، حاضر طبع، زدو گو شمار ہوئے۔ غزل ہو یا نظم قطعات ہوں یا رباعیاں، ادب ہو یا فلسفہ، رندی و مستی ہو یا فقر و تصوف ، سنجیدہ مضامین ہوں یا طنز و مزاح ، وہ ہر میدان کے تھے۔ زیر نظر کتاب ، "انا من الحسین" ان کا شعری مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں شامل کلام کربلا اور آل رسول کے حوالے سے ہے۔
रईस अमरोहवी, सय्यद मोहम्मद मेहदी, अच्छन (1914-1988)पारंपरिक शब्दावली में नएपनकारंग मिलाने वाले शाइरों में शामिल। ज़्यादातर नज़्में, नौहे और मर्सिये लिखे। दैनिक, ‘जंग’कराची में लगातार 40 साल तक रोज़ानाएक क़ता’लिखते रहे। मनोविज्ञान, अध्यात्मसे ले कर भूत-प्रेत तक पर 30 से ज़ियादाकिताबें लिखीं। अमरोहा, मुरादाबाद (उत्तर प्रदेश) में जन्म। आज़ादी के बाद कराची चले गए। कई अख़बारों और पत्रिकाओं के संपादनसे जुड़ेरहे।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets