aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دور جاہلیت سے اموی دور تک کی ادبی تاریخ کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ زمانہ جاہلیت کی ادبی اور زبانی خدمات اور اس کی شعری خصوصیات کو بہت ہی مفصل بیان کیا گیا ہے جس کے تحت وہاں کے بڑے بڑے شعرا کی شعری صلاحیتوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اسلام کے بعد کی شاعری اور اموی دور کی شاعری کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets