aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اربع عناصر" لغت ہے ۔جس کو محمد ناصر علی نے اپنے بچوں کی فرمایش پر چار زبانوں میں لکھا ۔ جب یہ رسالہ انہوں نے لکھا اس وقت ہندوستان میں چار زبانوں کا زیادہ بول بالا تھا اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی اس لئے بچوں کو یہ دقت ہوتی تھی کہ وہ ایک سکھتےھ تھے تو دوسری سے محروم ہو جاتے اس لئے روز مرہ استعمال ہونے والی چاروں زبانوں کے الفاظ کی ایک مختصر لغت تیار کی گئی تاکہ ایک ہی وقت میں ایک شخص کسی بھی زبان کے ماہر سے بات کر سکے ۔ یہ لغت آج بھی اتنی ہی مفید ہے جتنی کہ اپنے ابتدائے زمانے میں تھی ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets