aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اصح السیر " حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سوانح ہے۔ جس میں مقدمہ سیرت مع تاریخ عرب قبل البعث مختصر مگر نہایت جامع ہے ۔اس کے علاوہ سیرت رسول ﷺ ولادت تا وفات ، انساب کا حال ، مکمل کتاب المغاری ،مکمل کتاب و الاموال ،کتاب الوجود ،حضور ﷺ کے قاصد و مکاتیب ،حجتہ الوداع کا مفصل حال ،ازواج النبی ﷺ کے حالات او ربے شمار معلومات کا ذخیرہ کے ساتھ اہم مسائل پر عالمانہ بحث کی گئی ہے۔ یہ تمام معلومات اصح ترین روایات سے ماخوذ ہیں۔اس کتاب کو حضرت مولانا حکیم ابو البرکات عبدالروف نے مرتب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets