Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अबरार हुसैन क़ादिरी

प्रकाशक : निज़ामी प्रेस, बदायूं

प्रकाशन वर्ष : 1929

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भूगोल / ज्योग्राफी

पृष्ठ : 226

सहयोगी : रेख़्ता

एशिया
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "ایشیا" جغرافیہ کے مو ضوع پر پروفیسر مولوی ابرار حسین صاحب قادری کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ ایشیا میں پائے جانے والے ممالک کے تاریخی اور معاشرتی حالات کے بیانات کو مفید اور دلچسپ بنا دیا جائے۔ کتاب کے آخر میں ایشیا کے راستوں اور ریلوے کا نقشہ بھی شامل ہے۔ ابن خلدون کا مشہور مقدمہ تاریخ کے اقتباسات کو بھی کتا میں شامل کیا گیا ہے۔ علامہ ادریسی کا مرتبہ نقشہ 1160ء بھی اس کتاب میں شامل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب نو ابواب، دو ضمیمہ، اور دو تتمہ پر مشتمل ہے اس کے علاوہ تقریباً نو نقشہ جات اور زائچہ بھی شامل کتاب ہیں۔ مجموعی طور پر یہ کتاب آج کے دور میں بھی اہم دستاویزی کتاب کی حیثیت رکھتی ہے۔ نظامی پریس، بدایوں سے 1929ء میں اس کی اشاعت ہوئی۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए