aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جنگ آزادی پورے ملک میں یکساں طور پر لڑی گئی اور اس کے مثبت و منفی نتائج بھی دیکھنے کو ملے۔ اس کتاب میں اسی جنگ کی روداد بیان کی گئی ہے اور جہاں جہاں نقد و انتقاد کی ضرورت محسوس ہوئی ہے مصنف نے اسے بھی بیان کیا ہے۔ مجاہدین کی جنگوں کے محاسن و معائب اور ان کی غلطیوں اور اچھائیوں کو بیان کیا گیا ہے اور بادشاہ ، علماء ، شعرا اور دیگر لوگوں کے احوال بیان کئے گئے ہیں اور کس نے کہاں پر کیا غلطی کی اور کن پہلووں کو دھیان میں نہیں رکھا گیا ان سب امور کو بہت ہی باریکی سے بیان کیا گیا ہے۔ مرتب محمد اکرام چغتائی نے کتاب میں زیادہ تر ایسے مضامین شامل کئے ہیں جو اٹھارہ سو ستاون کے تاریخی، علمی، اور ادبی پہلو پر بحث کرتے ہوں۔ چنانچہ وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets