aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بیسویں صدی میں علامہ اقبال کے بعد جس اردو شاعر نے عالمگیر شہرت حاصل کی وہ فیض احمد فیض ہیں۔ بچوں کے فیض احمد فیض" طہ نسیم کی مرتب کردہ کتاب خاص طور سے بچوں کے لیے بہت مستفیض کتاب ہے جو فیض احمد فیض کے بچپن سے لیکر ان کی کتب بینی، شادی شاعری، ملازمت، غرض یہ کہ زندگی کے ہر پہلو پر روشنی ڈالتی ہے اس میں فیض کے مذہبی رجحان اور تحریک آزادی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets