aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’بادبان‘ مختلف روسی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ ان کہانیوں کے بارے میں قاری کو ہمہ وقت اس با ت کا احساس رہتا ہے کہ اگرچہ یہ کہانیاں اپنے اندرون میں جدا ہیں لیکن کہیں نہ کہیں ان کا جوہر اصلی یکساں ہے۔ اس مجموعے میں شامل کہانیاں خواہ وہ درزد کی ’سورج‘ ہو یا پلاتونوف کی ’صحرا‘، کازاکوف کی ’وہ اور وہ‘ ہو یا بیلوف کی ’دریا کے موڑ‘۔ یہ ساری کہانیاں ایک دوسرے سے یکسر جدگانہ تھیم رکھتی ہیں لیکن قاری کو ہر لمحہ یہ احساس دلاتی ہیں کہ کہیں نہ کہیں یہ انسانی سروکار سے مربوط کہانیاں ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets