aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
منور رانا کا شمار عہد حاضرمیں اردو کے بڑے اور اچھے شاعروں میں ہوتا ہے۔ ماں جیسی مقدس ہستی پر ان کی بے شمار نظمیں موجود ہیں۔ مزکورہ کتاب بھی ان کے مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نے اپنے دوست واحباب اور کرم فرماوں پر تحریر کیے ہیں۔منور رانا کے ان مضامین میں ایک قسم کا خاکہ دکھائی دیتا ہے جسے ہم خاکہ نما مضمون کہہ سکتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets