Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : महमूद इलाही

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : दानिश महल, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1965

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना, मज़ामीन / लेख

पृष्ठ : 223

सहयोगी : मकतबा शाहराह, दिल्ली

bazyaft
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب "بازیافت" پروفیسر محمود الٰہی کے تنقیدی اور تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب پہلی بار دانش محل، لکھنؤ سے 1965 میں شائع ہوئی۔ حرف آغاز کے علاوہ اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں :اردو میں جدید تحقیق کا آغاز، طبقات شعرائے ہند، اردو ڈراما اور انار کلی، مشرقی اترپردیش کا ایک قدیم اخبار، ناسخ کا دیوان دوم، شاہ رفیع الدین دہلوی کا ایک اور نثری کارنامہ، تذکرہ بہادر سنگھ، اردومیں عربی شعرا کا پہلا تذکرہ، مقدمہ تذکرۂ شورش اور احتشام حسین بحیثیت نقاد۔ آخری مضمون کو چھوڑ کر بقیہ سارے مضامین تحقیقی نوعیت کے ہیں۔ پروفیسر محمود الٰہی چاہتے تھے کہ ان میں سے ہر تحقیقی مضمون کو ایک باضابطہ کتاب کی شکل دی جائے مگر ان کی صحت اس پر آمادہ نہیں ہوئی۔ پہلا مضمون کافی معلوماتی ہے۔ اس کے تحت موصوف نے تحقیق کے فن پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کامیابی کے ساتھ اس بات کی دریافت کی ہے کہ اردو میں جدید تحقیق کا آغاز سرسید سے ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اردو ڈراما اور انار کلی پہلی بار 1959ء میں شائع ہوا تھا۔ بازیافت میں اسے دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ مضمون پروفیسر محمود الٰہی کی تنقیدی اور تحقیقی زندگی کا نقش اول ہے۔ اپنے اس مضمون میں پروفیسر محمود الٰہی یہ خیال ظاہر کرتے ہیں کہ ڈراما ایک اہم صنف ادب ہے اور ’انار کلی‘ اردو ڈراموں کا سرتاج ہے۔ اسی طح بقیہ مضامین بھی نہایت معلوماتی نوعیت کے ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए