aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی آزادی کی تاریخ اور اس کی جد و جہد صدیوں سے چلی آرہی تھی مگر آگ بھڑک کر بجھ جاتی تھی کیوں کی ان متحرک اشخاص میں کوئی مہاتما نہ تھا جو پرتگیہ لے سکے کہ اسے یہ کرنا ہے اور سوجھ بوجھ کے ساتھ کرنا ہے۔ جب مہاتما گاندھی نے پرتگیہ لی کہ انگریزوں کو اس ملک سے جب تک نکال نہ دینگے چین کی نیند نہیں سوئینگے۔ اس کے لئے انہوں نے تحمل و بردباری اور صبر جمیل بنائے رکھا اور نت نئی انقالیں بلند کرتے رہے۔ کبھی نمک آندولن کیا تو کبھی سوادیسی تحریک اپنائی ، کبھی بھارٹ چھوڑو تحریک شروع کی تو کبھی ڈانڈی مارچ نکالا ۔ ان ہی انقلابی سرگرمیوں میں ان کی ایک انقلابی تحریک عدم تعاون کی تھی جس میں انہوں نے انگریز حکومت کی کسی بھی طرح کی مدد لینے اور دینے سے انکار کر دیا۔ اس کتاب میں اسی تحریک پر مفصل روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets