by शम्सुल हक़ उस्मानी
bedi nama
Rajinder Singh Bedi Ki Shakhsiyat Aur Fan Ka Mutala
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Rajinder Singh Bedi Ki Shakhsiyat Aur Fan Ka Mutala
ارد وکے معروف افسانہ نگار راجندر سنگھ بیدی اپنی حقیقت نگاری اور رمز نگاری کی وجہ سے معاصرین میں منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ بیدی کے افسانوں میں حقیقی زندگی کے انسان ہیں۔ جو اپنی نا کام خواہشوں کے غم میں نفسیاتی مرض کے شکار ہوگئے ہیں۔ راجندر سنگھ بیدی نے ترقی پسند تحریک سے متاثر ہوکر، اپنے افسانوں میں مفلس اور مظلوم لوگوں کی حمایت کی ہے۔ بیدی نے افسانوں کے علاوہ ناول اور ناولٹ بھی لکھے ہیں۔ بیدی کی شخصیت اور فن اپنے متنوع صفات کے ساتھ قارئین کو متوجہ کرتے ہیں۔ بیدی کی شخصیت اور فن سے واقف ہونے کے لیے پیش نظر تصنیف "بیدی نامہ" بہت معاون ہے۔ کتاب چھ ابواب پر مشتمل ہے۔ جو بالترتیب "راجندر سنگھ بیدی: شخصیت اور تشکیلی عناصر، بیدی کی تصانیف، بیدی بحیثیت افسانہ نگار، بیدی بحیثیت ناول نگار، بیدی بحیثیت ڈراما نگار، اور متفرقات پر مشتمل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets