Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : लतीफ़े

पृष्ठ : 118

सहयोगी : हैदर अली

बेहतरीन उर्दू लतीफ़े
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

لطیفے گویا کہ اجمالی مزاحیہ ہوتے ہیں، تھوڑے سے وقت میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں مشینی دور کی زندگی میں سنجیدگی سے باہر لانے کے لئے لطیفوں کا کردار کافی اہم ہوجاتا ہے، لطیفوں کی بے ساختگی اور ایک البیلی سادگی سامع اور قاری کو بے اختیاری طور پر ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے، لطیفوں میں واقعات کو اس انداز سے بیان کیا جاتا ہے کہ سننے اور سنانے والے دونوں میں اس طرح ہم آہنگی پیدا ہو جاتی ہے کہ دونوں کے جذبات بھی ہم آہنگ ہو کر ہنسنے لگتے ہیں۔ زیر نظر کتاب اردو کے بہترین لطیفے کا چوتھا حصہ ہے ، جس میں آسان انداز میں لکھے گئے ایسےلطیفے شامل ہیں جن کو پڑھ کر انسان تنہائی میں بھی ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور اس کشاکش زندگی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ پیدا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए