aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان میں آزادی کے بعد اور تقسیم ہند کے بعد جو مسلمانوں کے حالات ہیں اور جو ان کی درگت بنی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ مسلمان طبقہ جو آزادی سے قبل عیش و عشرت اور خوشحالی کی زندگی بسر کرتا تھا آج اس کی حالت ایک پسماندہ سماج سے ابتر ہو گئی ہے اور وہ غربت و تنگدستی میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انہیں مسلمانوں کی سماجی ،اقتصادی ، سیاسی اور اخلاقی کمزوریوں کو اس کتاب میں بتایا گیا ہے اور اس کا حل بھی بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور کمیونیسٹ پارٹی کا مسلمانوں کے تئیں کیا نظریہ ہے وہ مسلمانوں کو کس زاویہ سے دیکھتے ہیں، وضاحت کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets