aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب" بلو کا بستہ "بچوں کی نظموں کا مجموعہ۔ ہے ۔اس مجموعے میں چھوٹے چھوٹے بچوں کے مزاج اور شوق کی چیزیں ہیں اس میں وہی باتیں اور وہی بول ہیں جو بچوں کو بھاتے ہیں جنہیں سن کر اور پڑھ کر بچے خوش ہوتے ہیں مختصر یہ کہ نظمیں بڑی دلچسپ ہیں ہر ایک میں نظم کی نظم اور کھیل کا کھیل ہے جسے پڑھ کر بچے خوشی خوشی یاد کر لیں ہر نظم کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی پیش کی گئ ہے۔ نظموں کے عنوانات بھی بچوں کی پسند کو خیال کر کے بہت دلچسپ رکھے گئے ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets