aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "چند شعراے بریلی" یہ شعراے بریلی کے تذکرے پر مشتمل ہے جن کا دور شاعری اٹھارہویں صدی عیسوی کے نصف اخیر سے شروع ہوتا ہے۔ اور یہ تذکرہ اردو شاعری کے ارتقاء پر بھی نظر رکھتا ہے جس میں دو سو سال سے کچھ اوپر کا بریلی میں اردو شاعری کا ارتقاء بھی مل جاتا ہے اس لحاذ سے یہ کتاب بریلی کے ادبی مرکز کے تاریخی مطالعہ میں بھی مدد کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔ اس کتاب میں ہر شاعر کا مطالعہ اس طرح کیا جاتا ہے کہ سب سے پہلے اس کے حالات زندگی پھر تصنیفات اور آخر میں شاعری پر تبصرہ کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets