aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "چند شعراء اردو تحریر و تصویر کے آئینے میں" شعراء اردو کا تذکرہ ہے۔ جس کو اسما رفعت حیسن نے مرتب کی ہے۔ یہ تذکرہ دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں 104 شعرا کا اور دوسرے حصے میں 100 شعراے اردو کے نمونے تصویر کے ساتھ شایع کئے گئے ہیں۔ اس تذکرے میں شعرا کا سال ولادت، ان کی وفات کو بہت ہی تحقیق نظر سے بیان کیا گیا ہے۔ شاعر کی مختصر زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے اور طوالت کی وجہ سے صرف ان کے مجموعوں کا ذکر کر دیا جاتا ہے ۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ شعرا کی تصاویر کو بہت ہی اہتمام سے شایع کیا گیا ہے جو یقینی طور پر محنت کا کام ہے جس سے اس تذکرے کی خوبصورتی اور بھی بڑھ جاتی ہے۔
लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets