aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شمس الرحمن فاروقی ادب میں بحیثیت ایک نقاد ،شاعر ،ناول نگار ،مبصر، مرتب،مدیر وغیرہ معروف ہیں۔زیر نظرکتاب "چار سمت دریا" ان کی رباعیوں کا مجموعہ ہے۔ شمس الرحمن فاروقی کی شاعری میں کئی ذائقے موجود ہیں۔انھوں نے شاعری کی تقریبا ہر صنف پر طبع آزمائی کی ہے۔ان کی شاعری کے موضوعات ا یک سطحی ہر گز نہیں ہیں۔پرت در پرت کھلتے ہیں۔اس مجموعہ میں شامل رباعیوں کی فہرست بہ اعتبار ردیف اور اول مصرع بہ لحاظ حروف تہجی ترتیب دیاگیا ہے۔اس مجموعہ کو فاروقی صاحب نے خلیل الرحمن کے نام منسوب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets