aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سلیم احمد کا آخری شعری مجموعہ ’’چراغ نیم شب‘‘ ان کی وفات کے بعد 1985 میں شائع ہوا۔ یہ مجموعہ ایک طرف ان کے تصور اور لاشعور کی ہم آہنگی کا عکاس ہے تو دوسری جانب اس مجموعے میں سلیم احمد نے عصر کے حوالے سے فکر کو اس طرح احساس بناکر دکھایا ہے کہ جدید اردو شاعری میں اس کی مثالیں بہت کم ملتی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets