aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کبھی کبھی ملکیت ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں پہونچ جاتی ہے کہ وہ لوگ صدیوں کی محنت سے بنائے ہوئے سامراج کا چند سالوں میں شیرازہ بکھیر دیتے ہیں۔ ماوزے تنگ نے جب اقتدار پر قبضہ کیا تو یہی ہوا۔ مگر چین پھر سے سنبھلا۔ اس کتاب میں ماوزے تنگ کے اقتدار کے حالات بیان کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets