Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ظہیرؔ دہلوی

ناشر : مطبع کریمی پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : خود نوشت

صفحات : 258

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

داستان غدر یا طراز ظہیری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سید ظہیر الدین حسین نام، ظہیر تخلص۔۱۸۲۵ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ بارہ سال کی عمر میں آپ فارسی کی درسی کتابیں اور عربی کی چندابتدائی کتابیں پڑھنے پائے تھے کہ دربار شاہی میں ملازم ہوگئے۔ ان کے والد خوش نویسی میں بہادر شاہ ظفر کے استاد تھے۔ظہیر ترقی کرکے بہادر شاہ ظفر کے داروغۂ ماہی ومراتب مقرر ہوئے اور راقم الدولہ خطاب پایا۔ شعروسخن کا شوق کم سنی سے تھا۔ذوق کے شاگرد تھے۔۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے بعد پہلے بریلی پھر رام پور چلے گئے۔ کچھ عرصہ بعد اخبار ’’جلوۂ طور‘‘ کے ایڈیٹر ہوگئے جو بلند شہر سے نکلتا تھا۔ مہاراجا الور نے ان کے مضامین کو بہت پسند کیا اور ان کو الور بلا لیا۔ وہاں کی سازشوں سے دل برداشتہ ہو کر جے پور میں تقریباً انیس برس رہے۔ پندرہ برس ٹونک میں رہے۔ آخری عمر میں حیدر آباد(دکن) چلے گئے او روہیں مارچ۱۹۱۱ء میں انتقال ہوا۔ چار دیوان ان کی یادگار ہیں۔


بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:184

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے