aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں اردو کا تاریخی ارتقاء اور اس کے آغاز کو شرح و بسط کے ساتھ بحث میں لایا گیا ہے اور ان تمام سوالات کے جواب بھی دیئے گئے ہیں جو اردو کے آغاز سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کی فطرت و سرشت کو سمجھنے میں معاون ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں اردو کے آغاز اور ماخذ کے بارے میں آج تک جو نظریئے پیش کئے گئے ہیں، انہیں تفصیل کے ساتھ سپرد کتاب کردیا گیا ہے اور اس پر ناقدانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ اس چھوٹے سے مجموعہ میں اردو کے تعلق سے تمام پہلووں کو شامل کریا گیا ہے۔ اس کا مطالعہ قاری کو اردو کے صرفی ونحوی نشو نما، اخذ و استفادہ، ارتقائی مدارج اور مولد ومنشا کے علاوہ بھی بہت سے نکات سے واقف کرائے گا۔ کتاب کا انداز بیان چاشنی بھرا ہے لہٰذا پڑھتے میں اکتاہت کا احساس نہیں ہوتا ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets