Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ख़लीक़ अंजुम

प्रकाशक : उर्दू अकादमी, दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 1988

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इतिहास, शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : भारत का इतिहास, शोध

पृष्ठ : 154

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-7121-028-7

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

dilli ki dargah shah-e-mardan
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

شاہ مرداں مقدس ایک تاریخی مقام ہے جو یہیں علی پور دہلی میں واقع ہے، روایت ہے کہ یہاں حضرت علی کے قدم مبارک کے نقش کا حجر نصب ہے۔ نواب قدسیہ نے اس نقش قدم کو اس مقام پر سنگ مرمر کا فرش کرکر محجر بنایا۔ اس کے بعد نواب قدسیہ نے علی گنج یعنی شاہ مرداں کے چاروں طرف فصیل بنوائی اور وہاں کئی عمارتیں تعمیر کرائیں۔ یہاں ایک درگاہ بھی ہے جس کے قرب و جوار میں بہت بڑی بڑی شخصیتیں دفن ہیں۔ 1947 اور اس کے بعد کے فسادات میں جب شرنارتھیوں کا شاہ مراداں کی درگاہ پر قبضہ ہو گیا تو حکومت نے ان پر قابو پانے کے لئے اس کی چہار دیواری کو بھاری نقصان پہونچایا اور اس کی سنگ مرمر کی بنی جالی بھی ٹوٹ گئی اس کی چھت خستہ حال ہو گئی۔ بعد میں اس کو دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ زیر نظر کتاب شاہ مرداں اور دیگر قبروں کے بارے میں ایک مفصل دستاویز ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए