aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شریمتی اندرا گاندھی جی جب ہندوستان کی پرائم منسٹر ہوئیں تو انہوں نے پرانی دشمنیوں کو بھلا کر نئے سرے سے سوویت ممالک اور دیگر سے تعلقات استوار کرنے میں دیر نہ کی جس کا نتیجہ یہ ہونے والا تھا کہ دیس ترقی کی راہوں پر بہت جلد گامژن ہو گیا اور اس نئے فارن پولیسی کو بہت بڑھاوا دیا۔ اندرا گاندھی خود فورن سے تعلیم یافتہ تھیں تو ان کو جدیدیت کی اہمیت اور اس کے فوائد بخوبی معلوم تھے اس لئے انہوں نے یوروپی دیسوں سے تعلقات بڑھائے اور انگلینڈ سے بھی اپنے تعلقات استوار کئے اور دیس کی ترقی کی راہیں کھولیں۔ کتاب میں ایسے ہی مہمانوں اور ان کی تقاریر پر محمول یہ کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets