aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر شعری مجموعہ علی محمد فرشی کے قلم سے نکلا۔ قاری کی معلومات کے لیے یہاں یہ بتانا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ شعری ادب کی انتہائی کم معلوم اور کم استعمال صنف ماہیے کا مجموعہ ہے۔ تین تین مصرعوں کی یہ نظمیں کہنے کو تو بڑے آسان پیرائے میں ہیں لیکن ان میں اتنی گہرائی تو بہرحال ہے کہ قاری کا دھیان فوری طور پر اپنی جانب کھینچتی ہے۔ بہت آسان اور شستہ زبان میں لکھے یہ ماہیے صحیح معنوں میں استعارات سے پر ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets