aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جمیل الدین عالی اردو کے مشہور شاعر ، سفرنامہ نگار ، کالم نگار ، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق تھے۔ "دنیا مرے آگے"جمیل الدین عالی کے عالمی سفرنامے کی پہلی جلد ہے۔ جس میں ایران ، عراق ، لبنان ، مصر ، دہلی ، روس ، فرانس اور برطانیہ کے سفر ہیں. اردو کے سفرناموں کے اولین دور سے متعلق یہ سفرنامہ اپنے اسٹائل ، معلومات اور تبصروں کی وجہ سے آج بھی منفرد ، زندہ اور تابندہ ہے۔ انھوں نے اپنے اس سفرنامے میں روایتی بیان سے گریز کرنے میں جو پہل کی ا س کی اتباع بعد کے بہت سے سفر نامہ نگاروں نے بھی کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets