aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پرتگیزی دور سے اکبری، جہانگیری، شاہجہانی اور عالمگیری وغیرہ عہد تک درباروں میں جو فرنگی مشنریوں اور ان کی حسین و جمیل عورتوں نے نصرانی مذہب کو ہندوستان میں جس طرح سے پھیلایا اور 1857 کی جنگ میں جس طرح سے نوکری کے لالچ میں ہندوستانیوں نے اس مذہب کے ساتھ جو وفاداری دکھائی اس کا علماء نے ہمیشہ سے ہی مقابلہ کیا اور ان سے نبردآزما رہے جس سے آج کا مسلمان ناواقف ہے۔ انہیں واقعات پر مشتمل یہ کتاب انگریزی پالیسی کا پردہ فاش کرنے والی کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets