aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وزیر آغا اردو ادب کا مستند ومعتبر نام ہے اور تحقیق و تنقید ان کا خاص موضوع رہا ہے۔ ان کے تنقیدی بصیرت کے بارے عام خیال ہے کہ وہ حد درجہ ذہین تھے اس لئے ان کے مختلف مضامین میں طریقئہ نقد بھی مختلف رہا۔ لہٰذا غالب کے فن اور شخصیت پر جب تنقید کرنے آئے تو ظاہر ہے قارئین نے اسے بہت سنجیدگی سے لیا۔ زیر نظر کتاب ’غالب کا ذوق تماشا‘ کے موضوعات اور مشمولات میں وزیر آغا نے غالب کو جس کردارکی شکل میں دیکھا ایک الگ ہی نوعیت جھلکتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets