aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "گلشن گفتار" اردو شاعروں کے تذکرے پر مشتمل نہایت ہی اہم تذکرہ ہے جو اردو کے ان شعراء کے تذکروں میں شمار کیا جاتا ہے جو پہلے دور میں لکھے گئے۔ چونکہ مصنف خواجہ حمید اورنگ آبادی دکن سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے شاید انہیں شمال کی ہلچل زیادہ معلوم نہیں اسی لئے انہوں نے اپنے تذکرے کو اردو شاعروں کا پہلا تذکرہ کہا ہے۔ یہ ایک فارسی تذکرہ ہے جس کو سید محمد نے ترتیب دیا ہے۔ مرتب کا مقدمہ کافی معلوماتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets