aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فراغ روہوی کلکتہ کے معروف شاعر اور ادیب ہیں۔ انھوں نے اردو شاعری کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی اورغزلوں کے علاوہ ماہیے اور بچوں کے لئے نظمیں بھی لکھی ہیں۔ ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں جنوں خواب،انتظار کر،ہم بچے ہیں پڑھنے والے،چھیاں چھیاں قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر کتاب "ہم بچے ہیں پڑھنے والے"بچوں کے لیے لکھی نظموں کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ کا انتسا ب معصوم لبوں کے نام کیاہے ۔یہ مجموعہ 1912 ء میں منظر عام پر آیا تھا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets