Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सय्यद मसूद हसन रिज़वी अदीब

संस्करण संख्या : 004

प्रकाशक : मुंशी नवल किशोर, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1944

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी तन्क़ीद

पृष्ठ : 257

सहयोगी : इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

hamari shayari
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"ہماری شاعری" مسعود حسن رضوی کی مایہ ناز کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1927 میں منظر عام پر آئی تھی، یہ کتاب آج تک اپنے موضوع پر منفرد کتاب ہے، جس سے طلباء اور اساتذہ دونوں کو یکساں فائدہ حاصل ہوتا ہے،اس کتاب میں مسعود حسن رضوی نے شعرکی ماہیت و اہمیت، شعر کی عروضی اور منطقی تعریف، شعر کی معنوی خوبیاں، خیال کی سادگی، مضمون کی بلندی، اور مضمون کی نزاکت کیا ہوتی ہے؟ ایسے ہی بیان کی سادگی ، سلاست، ایجاز و اختصار، تشبیہ و استعارات اور تعقید لفظی و معنوی وغیرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے اس بات سے بھی بحث کی ہے کی شعر کا ترجمہ کرنا کیوں مشکل ہوتاہے۔؟ گویا کتاب کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں شعر کی اہمیت و ماہیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کی لفظی و معنوی خوبیاں شمار کروائی گئیں ہیں۔ جبکہ دوسرے حصے میں اردو شاعری پر اٹھنے والے اعتراضات اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بعض لوگ اس کتاب کو حالی کے "مقدمہ شعرو شاعری" کے جواب کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔ لیکن خود مصنف اس غلط فہمی کو دور کرتے ہوئے فرماتے ہیں، "خواجہ حالی کی رایوں سے اختلاف کرنا مقصود نہیں ہے، بلکہ جو کچھ انہوں نے چھوڑ دیا تھا اسے پورا کرنے کی کوش کی گئی ہے۔ یعنی "ہماری شاعری"، "شعر و شاعری" کا جواب نہیں بلکہ اس کا تتمہ ہے۔"

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए