aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب حجۃ الاسلام امام محمد غزالی کی تخلیق ہے جسے انہوں نے روح کی وضاحت میں لکھا ہے۔ در اصل کفار مکہ نے نبی سے روح کے بارے میں سوال کیا تھا جس کا جواب قرآن کے ذریعہ خدا نے دیا ۔ مگر ایک آیت کے ذریعہ ۔ امام غزالی نے اسی آیت کو منبع بنا کر یہ کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے قرآن و حدیت اور دیگر شواہد کے ذریعہ روح اور اس کے وجود کو بیان کیا ہے۔ اس کتاب کو اچھا کہنے کے لئے امام غزالی کی نسبت ہی کافی ہے چہ جائے کہ اتنے اہم موضوع پر کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets