aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سائنس کے موضوع سے منسوب ہے تاہم فلکیات کے مطالعے میں بنیادی سوالات اور اس کے حل سے پر ہے۔ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔ پہلا حصہ سیاروں سے متعلق ہے جس میں خورشید کے گرد گھومنے والے تمام تر سیاروں کی جسامت، قطر اور مسافت کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ دوسرے حصے میں ستاروں کے بارے معلومات ہیں۔ کتاب ’ہوائی قلعہ‘ بچوں کی بنیادی تعلیم سے منسلک ہوسکتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets